مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16105

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے

من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟

حدیث نمبر: 16105
١٦١٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن جابر عن (جهم) (١) البكري أن رجلًا نذر أن ينحر (بدنة) (٢) بالكوفة فسأل ابن مسعود فقال: انحرها حيث شئت (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جہم البکری سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ وہ کوفہ میں اونٹ ذبح کرے گا پھر حضرت ابن مسعود سے دریافت کیا آپ نے فرمایا کہ جہاں چاہو ذبح کرو۔

حواشی
(١) في [ط]: (جرم).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) مجهول؛ لجهالة جهم البكري.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16105
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15642»