مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16103

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے

من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟

حدیث نمبر: 16103
١٦١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبيه عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير وعكرمة (قالا: لا محل) (١) للبدن دون البيت العتيق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عکرمہ فرماتے ہیں اونٹ کی قربان گاہ مکہ (کعبہ) کے علاوہ اور کوئی نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (قال: لا محل)، وفي [ط]: (قال: لا، لا محل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16103
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15640»