حدیث نمبر: 16099
١٦٠٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حسن ‘ حضرت شعبی اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ مکہ میں قربانی کرے اور جو شخص جزور اور گائے (مؤنث) بولے تو وہ جہاں چاہے اور جہاں کی نیت کرے وہاں قربانی کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16099
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16099، ترقيم محمد عوامة 15637)