مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16100

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے

من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟

حدیث نمبر: 16100
١٦١٠٠ - وإسماعيل بن سالم عن الشعبي وعبد الملك عن عطاء قالوا: من جعل عليه بدنة فبمكة، وإذا قال: جزور أو بقرة فحيث (شاء وحيث نوى) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے اوپر بدنہ (قربانی کا اونٹ) لازم کرے تو وہ مکہ میں ذبح کرے، اور اگر یوں کہے کہ جزور یا گائے، تو جہاں چاہے اور جہاں کی نیت کی ہو وہاں ذبح کرے۔

حواشی
(١) سقط من: [س]، وسقط (شاء) من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16100
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16100، ترقيم محمد عوامة ---)