حدیث نمبر: 15569
١٥٥٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص عن ليث عن عطاء وطاوس قالا: كان عمر يرد من خرج، ولم يكن آخر عهده بالبيت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ حضرت عمر اس شخص کو واپس بھیج دیا کرتے تھے جو طواف وداع نہ کر کے آیا ہوتا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (نا).