حدیث نمبر: 15445
١٥٤٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن عكرمة عن ابن عباس أنه دخل حمام الجحفة وهو محرم (فقال) (١): إن اللَّه لا يصنع بأوساخكم شيئًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حالت احرام میں حجفہ کے حمام میں داخل ہوئے اور پھر فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے میل کچیل میں کچھ (ثواب) نہیں رکھا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15445
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15445، ترقيم محمد عوامة 15016)