مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15446

باب: محرم کا حمام میں داخل ہونا

في المحرم يدخل الحمام

حدیث نمبر: 15446
١٥٤٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه كان يكره أن يدخل المحرم الحمام، ويقول: إنه لفي شغل من دخول الحمام.
مولانا محمد اویس سرور

حسن محرم کے حمام میں داخل ہونے کو ناپسند فرماتے تھے اور فرماتے کہ حمام میں داخل ہونا (دوسری عبادات سے) مشغول ہونا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15446
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15017»