حدیث نمبر: 15236
١٥٢٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن أبي الزبير عن جابر قال: إذا شم المحرم ريحانًا أو مس طيبًا (إهراق) (١) لذلك دمًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ محرم ریحان سونگھ لے یا دوسری خوشبو لگا لے تو اس پر اس کو قربانی کرنا لازم ہے۔

حواشی
(١) في [ن، ف]: (أهرق).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15236
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15236، ترقيم محمد عوامة 14830)