مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15237
باب: ریحان سونگھ لے تو اس پر کیا لازم ہے
ما قالوا فيه: إذا شم الريحان
حدیث نمبر: 15237
١٥٢٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: في الطيب الفدية وفي الصيد الجزاء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ خوشبو پر اس کا فدیہ اور شکار پر اس کا بدل لازم ہے۔