مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15235
باب: جو حضرات ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره للمحرم أن يشم الريحان
حدیث نمبر: 15235
١٥٢٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد عن العلاء عن الحكم قال: لا يشم (المحرم) (١) الشيح ولا (القيصوم) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ محرم الشیح اور قیصوم نہ سونگھے۔
حواشی
(١) في [ف]: (المحمر).
(٢) في [ص]: (القيصون).