حدیث نمبر: 15228
١٥٢٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن يوسف بن ماهك عمن رأى مع عبد اللَّه بن (عامر) (١) بعرفة في الحج (ريحانًا) (٢) وهو محرم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یوسف بن ماھک فرماتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے روایت کیا جس نے عرفات میں حالت احرام میں عبداللہ بن عامر کے پاس ریحان خوشبو دیکھی۔
حواشی
(١) في [ن]: (عارم).
(٢) في [أ، ب]: (ريحان).
(٣) مجهول؛ لجهالة شيخ ابن ماهك.