مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15229
باب: محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
في المحرم يشم الريحان
حدیث نمبر: 15229
١٥٢٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن أبي بكير قال: حدثنا إبراهيم بن نافع عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: لا بأس أن يشم المحرم الريحان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم ریحان خوشبو سونگھ لے اس میں کوئی حرج نہیں۔