مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15227
باب: محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
في المحرم يشم الريحان
حدیث نمبر: 15227
١٥٢٢٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم بن نافع عن عطاء قال: لا بأس أن يشم (المحرم) (١) الريحان] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: زيادة (المحرم).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، ن].