حدیث نمبر: 15225
١٥٢٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا فضيل بن عياض (عن هشام) (١) عن عكرمة عن ابن عباس قال: لا بأس أن يشم المحرم الريحان (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ن].