مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15226
باب: محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
في المحرم يشم الريحان
حدیث نمبر: 15226
١٥٢٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن عكرمة عن ابن عباس أنه كان لا يرى (به) (١) بأسًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس کے سونگھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، جـ، ن].