مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟ باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
حدیث نمبر: 15041
١٥٠٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن عطاء قال: لا تقربوه طيبًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کو خوشبو نہیں لگائی جائے گی۔