مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15040
باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟
حدیث نمبر: 15040
١٥٠٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: في المحرم يغطى رأسه ولا يكشف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر محرم کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا کھولا نہیں جائے گا۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبد).