مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15042

باب: کوئی شخص اونٹ خریدے اور گم ہو جائے تو وہ اس کی جگہ دوسرا اونٹ خریدے گا

في الرجل يشتري البدنة فتضل فيشتري غيرها

حدیث نمبر: 15042
١٥٠٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ابن جريج عن ابن أبي مليكة وعطاء أن عائشة اشترت بدنة فأضلتها فاشترت مكانها ثم وجدتها فنحرتهما جميعًا، ثم قالت: كان في علم اللَّه (أن) (١) أنحرهما جميعًا، (و) (٢) ذلك في التطوع (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ایک اونٹ خریدا تو وہ گم ہوگیا، انھوں نے اس کے بدلے دوسرا اونٹ خرید لیا، تو وہ پہلا والا بھی دوبارہ مل گیا، آپ نے دونوں اونٹوں کی قربانی کی اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے علم میں تھا کہ میں دونوں قربان کروں گی، اور یہ نفل قربانی میں تھا۔

حواشی
(١) سقط من: [ف].
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، ز، ن]: زيادة (و).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15042
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10372، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15046، 15051، ترقيم محمد عوامة: 14654»