حدیث نمبر: 14783
١٤٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة (عن إسماعيل) (١) عن قيس بن سعد عن مجاهد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو معشر اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ حاجی اگر صفا ومروہ کی سعی بھول جائے تو اس پر (دوبارہ) حج کرنا لازم ہے اور اگر وہ عمرہ کرنے والا ہے تو (دو بارہ) عمرہ کرے، اور اس کے لیے صفا ومروہ کی سعی کے علاوہ کوئی چیز کافی نہ ہوگی۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14783
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14783، ترقيم محمد عوامة 14409)