مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14782
باب: کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی ترک کر دے تو اس پر کیا لازم ہے؟
في الرجل يترك الصفا والمروة ما عليه؟
حدیث نمبر: 14782
١٤٧٨٢ - وقال طاوس: ادخل معتمرًا.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ تو عمرہ کرنے والا بن کر داخل ہوجا۔