مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14784
باب: کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی ترک کر دے تو اس پر کیا لازم ہے؟
في الرجل يترك الصفا والمروة ما عليه؟
حدیث نمبر: 14784
١٤٧٨٤ - وعن أبي معشر عن إبراهيم قالا: إذا نسي (الطواف) (١) بين الصفا والمروة وهو حاج فعليه الحج، فإن كان معتمرًا فعليه العمرة، ولا يجزئه إلا الطواف بينهما.مولانا محمد اویس سرور
یہی بات حضرت ابو معشر کے واسطے سے ابراہیم سے بھی مروی ہے (یعنی مجاہد اور ابراہیم دونوں نے یہ فرمایا)۔
حواشی
(١) في [ص]: (الطوف).