مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: إذا دخل الهدي الحرم فقد وفى؟ باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب ھدی حرم میں داخل ہو جائے تو اس کی ادائیگی (تکمیل) ہو گئی
حدیث نمبر: 14734
١٤٧٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس قال: إذا بلغت البدنة الحرم فقد وفت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس ارشاد فرماتے ہیں کہ جب اونٹ حدود حرم میں داخل ہوگیا تو تحقیق اس کی ادائیگی ہوگئی۔