مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14733
باب: جب مکہ مکرمہ آئے تو کس مقام پر پہلے اترے؟
في النزول بمكة أي موضع (ينزل) منها
حدیث نمبر: 14733
١٤٧٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه (أن) (١) عائشة: كانت تنزل بمكة بالإبطح وتُدعى إلى الدور فتأبى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مکہ میں مقام الابطح میں قیام کیا کرتی تھیں، آپ کو گھروں کی طرف بلایا جاتا لیکن آپ انکار کردیتیں۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (عن).