مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
فيما رخص فيه من شجر الحرم باب: حرم کے جن پودوں اور درختوں کے کاٹنے کی اجازت دی گئی ہے
حدیث نمبر: 14511
١٤٥١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن مجاهد عن ابن عباس: أن النبي ﷺ رخص في الإذخر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اذخر کے کاٹنے کی اجازت دی۔