مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14510

باب: جس جمرہ کی رمی تھی اگر اس سے پہلے دوسرے جمرے کی رمی کرے تو…

في الرجل يرمي جمرة قبل الأخرى

حدیث نمبر: 14510
١٤٥١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن أشعث عن الحسن في الرجل يرمي جمرة قبل أخرى التي ينبغي أن يبدأ بها قال: ليس عليه شيء (فيها) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو جمرہ سے پہلے دوسرے جمرہ کی رمی کرلے (جس جمرہ کی کرنی تھی اس کو چھوڑ کر دوسرے کی کرلے) پھر اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ن]: (أي).
(٢) زيادة من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14510
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14158»