حدیث نمبر: 14414
١٤٤١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبون أن يقف الرجل قريبًا من الإمام.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عرفہ میں امام کے قریب ٹھہرا جائے، حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں اے لوگو ! اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو، بیشک یہاں پر ہر جگہ موقف ہی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14414
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14414، ترقيم محمد عوامة 14069)