مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14413

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے

من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة

حدیث نمبر: 14413
١٤٤١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام بن حسان عن نافع عن ابن عمر قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عرفہ بطن عرنہ کے علاوہ تمام کا تمام موقف ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14413
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14418، 14421، ترقيم محمد عوامة: 14068»