مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14415
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے
من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة
حدیث نمبر: 14415
١٤٤١٥ - قال عبد اللَّه بن عمر: يا أيها الناس، لا تقتلوا أنفسكم، فإن كل ما ههنا موقف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اے لوگو ! اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو، بیشک یہاں پر ہر جگہ موقف ہی ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن عمر.