مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے
حدیث نمبر: 14413
١٤٤١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام بن حسان عن نافع عن ابن عمر قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عرفہ بطن عرنہ کے علاوہ تمام کا تمام موقف ہے۔