مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14412

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے

من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة

حدیث نمبر: 14412
١٤٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم قال: حدثني من رأى ابن عباس واقفًا عند الحياض يعني بعرفة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ مجھے ایسے شخص نے حدیث بیان کی کہ جس نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو مقام عرفہ میں حیاض کے قریب دیکھا۔ (گویا کہ حیاض بھی موقف ہے) ۔

حواشی
(١) مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14412
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14067»