مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14414
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے
من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة
حدیث نمبر: 14414
١٤٤١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبون أن يقف الرجل قريبًا من الإمام.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عرفہ میں امام کے قریب ٹھہرا جائے۔