مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من رخص أن يدخل مكة بغير إحرام باب: جن حضرات نے بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 14031
١٤٠٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن مالك بن أنس عن الزهري قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے میں کوئی حرج نہیں۔