مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14032
باب: کوئی شخص طواف کے سات چکر مکمل کرے تو کیا وہ دو رکعات سے زیادہ نماز ادا کر سکتا ہے؟
في الرجل إذا طاف بالبيت أسبوعا (يصلي) أكثر من ركعتين أم لا؟
حدیث نمبر: 14032
١٤٠٣٢ - [حدثنا أبو خالد (الأحمر) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: طاف النبي ﷺ أسبوعًا وصلى ركعتين، وكذلك فعل في عمره] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کے سات چکر لگائے اور پھر دو رکعتیں ادا فرمائیں اور اپنی زندگی میں اسی طرح کیا۔
حواشی
(١) زيادة من: [أ، ب، جـ، ص].
(٢) سقط الخبر من: [ز].