مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14030
باب: جن حضرات نے بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے
من رخص أن يدخل مكة بغير إحرام
حدیث نمبر: 14030
١٤٠٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر قال: خرج أبي وعمرو بن دينار إلى أرضهما خارجة (من المحرم) (١)، ثم دخلا مكة بغير إحرام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میرے والد اور حضرت عمرو بن دینار حرم سے باہر اپنی زمینوں پر تشریف لے گئے پھر بغیر احرام کے مکہ میں واپس تشریف لے آئے۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (عن المحرم).