مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الوقوف عند الجمار يوم النفر باب: نکلتے وقت جمار کے پاس کچھ دیر قیام کرنا
حدیث نمبر: 13901
١٣٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عامر العقدي عن أفلح قال: رأيت القاسم يقوم عند الجمار يوم النفر، فيدعو ويخفف، وقد كان قبل ذلك (يطيل) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا واپس آتے وقت لوگوں کی جمار کے پاس کچھ دیر رکے اور تھوڑی سی دعا فرمائی حالانکہ آپ اس سے پہلے لمبی دعا فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (يطبل).