مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13902
باب: جمرہ عقبہ کی رمی کہاں سے کی جائے؟
في جمرة العقبة (من) أين (ترمى)
حدیث نمبر: 13902
١٣٩٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد اللَّه بن إدريس) (١) عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد قال: قيل لعبد اللَّه: إن (ناسًا) (٢) يرمون الجمرة من فوقها، فاستبطن الوادي ثم قال: من ها هنا -والذي لا إله غيره- رمى الذي أُنزلتْ عليه سورة البقرة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے عرض کیا گیا : لوگ جمرہ عقبہ کی رمی اوپر سے کرتے ہیں، آپ وادی میں تشریف لائے اور پھر فرمایا : یہاں سے، قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جن پر سورة البقرہ نازل ہوئی (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ) انہوں نے یہاں سے رمی فرمائی۔
حواشی
(١) في [ف]: (عبد الصمد وابن إدريس)، وفي [أ، ب، ن]: (عبد الصمد بن إدريس).
(٢) في [جـ، ز]: (أناسًا).