مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13900
باب: نکلتے وقت جمار کے پاس کچھ دیر قیام کرنا
في الوقوف عند الجمار يوم النفر
حدیث نمبر: 13900
١٣٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه قال: يقام عندها قيامًا خفيفًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد محترم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : جمار کے پاس کچھ دیر کے لیے قیام کیا جائے۔