حدیث نمبر: 13436
١٣٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص بن غياث عن ليث عن طاوس وعطاء (قالا) (١): لا يصوم الثلاثة إلا في العشر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ تین روزے صرف دس دنوں میں ہی رکھے، اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر وہ حج کے مہینوں میں رکھ لے تو کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13436
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13436، ترقيم محمد عوامة 13139)