مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13435

باب: حج تمتع کرنے والا روزہ رکھنا چاہے تو کب رکھے گا؟

في المتمتع يريد الصوم متى يصوم؟

حدیث نمبر: 13435
١٣٤٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (يحيى) (١) بن سعيد القطان عن ابن (جريج) (٢) عن نافع عن ابن عمر قال: لا يصوم المتمتع إلا وهو محرم، لا يقضي عنه إلا ذلك قلت: (يصومهن) (٣) في شوال؟ قال: (لا) (٤) إلا محرمًا (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمتع کرنے والا حالت احرام میں ہی روزے رکھے، اور اس کی طرف سے اس کے سوا کچھ کافی نہیں ہوگا راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا وہ شوال میں رکھ سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا نہیں، صرف احرام کی حالت میں ہی رکھے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، جـ، ص، ن]: (جريح).
(٣) في [جـ، ص]: (يصومها).
(٤) سقط من: [ص].
(٥) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13435
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13138»