مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13437
باب: حج تمتع کرنے والا روزہ رکھنا چاہے تو کب رکھے گا؟
في المتمتع يريد الصوم متى يصوم؟
حدیث نمبر: 13437
١٣٤٣٧ - وقال مجاهد: لا بأس أن (يصومها) (١) في أشهر الحج.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر وہ حج کے مہینوں میں رکھ لے تو کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (يصومهن).