حدیث نمبر: 13435
١٣٤٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (يحيى) (١) بن سعيد القطان عن ابن (جريج) (٢) عن نافع عن ابن عمر قال: لا يصوم المتمتع إلا وهو محرم، لا يقضي عنه إلا ذلك قلت: (يصومهن) (٣) في شوال؟ قال: (لا) (٤) إلا محرمًا (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمتع کرنے والا حالت احرام میں ہی روزے رکھے، اور انہی دنوں میں قضاء کرے راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا وہ شوال میں رکھ سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا نہیں، صرف احرام کی حالت میں ہی رکھے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، جـ، ص، ن]: (جريح).
(٣) في [جـ، ص]: (يصومها).
(٤) سقط من: [ص].
(٥) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13435
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13435، ترقيم محمد عوامة 13138)