مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13436
باب: حج تمتع کرنے والا روزہ رکھنا چاہے تو کب رکھے گا؟
في المتمتع يريد الصوم متى يصوم؟
حدیث نمبر: 13436
١٣٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص بن غياث عن ليث عن طاوس وعطاء (قالا) (١): لا يصوم الثلاثة إلا في العشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ تین روزے صرف دس دنوں میں ہی رکھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (قال).