مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13434
باب: حج تمتع کرنے والا روزہ رکھنا چاہے تو کب رکھے گا؟
في المتمتع يريد الصوم متى يصوم؟
حدیث نمبر: 13434
١٣٤٣٤ - قال: وقال طاوس وعطاء (١): لا يصوم المتمتع إلا في العشر.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ متمتع روزہ نہ رکھے گا مگر دس دنوں میں۔
حواشی
(١) زيادة (قال) في [جـ، ص].