مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(من رخص في المعصفر للمحرمة) باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 13325
١٣٣٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود (عن) (١) عائشة قالت: تلبس المحرمة ما شاءت إلا المهرود ⦗٤٦١⦘ (بالمعصفر) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں محرمہ عورت جو نسا مرضی کپڑا استعمال کرے سوائے عصفر میں رنگے ہوئے کپڑے کے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: (وعن).
(٢) في [جـ، ص، ز]: (بالعصفر)، وفي [ن]: (المعصفر).