مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(من رخص في المعصفر للمحرمة) باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 13323
١٣٣٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن مسعر عن يزيد (الفقير) (١) قال: سافرت مع أم سلمة زوج النبي ﷺ، فكان بعض (من معها) (٢) (يلبس) (٣) المعصفر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید الفقیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ہیں ان کے ساتھ سفر کیا، ان کے ساتھ سفر میں کچھ خواتین تھیں جنہوں نے زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہنا ہوا تھا۔
حواشی
(١) في [ب]: (الفقر).
(٢) في [أ]: (من معه)، وفي [ب]: (مع معه).
(٣) في [ص]: (تلبس).