مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من رخص في البول قائما باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 1328
١٣٢٨ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة قال: رأيت أبي يبول قائما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔