مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1329
باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
من رخص في البول قائما
حدیث نمبر: 1329
١٣٢٩ - حدثنا وكيع (عن طعمة) (١) الجعفري قال: رأيت يريد بن الأصم يبول قائما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طعمہ جعفری کہتے ہیں کہ میں نے یزید بن اصم کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (بن عمر).