مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1327
باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
من رخص في البول قائما
حدیث نمبر: 1327
١٣٢٧ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: رأيت محمدا يبول قائما، وكان لا يرى به بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے محمد کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔