مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما يجب عليه من الهدي إذا جمع بينهما فأحصر باب: جب حج اور عمرے کا اکٹھا احرام باندھے اور پھر وہ محصور ہو جائے تو اس پر کتنی ہدیاں بھیجنا لازم ہے؟
حدیث نمبر: 13243
١٣٢٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن ليث ومنصور عن مجاهد قال: يبعث بهدي (و) (١) يحل به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں وہ ایک ھدی بھیج کر احرام کھول دے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].