مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13242
باب: جب حج اور عمرے کا اکٹھا احرام باندھے اور پھر وہ محصور ہو جائے تو اس پر کتنی ہدیاں بھیجنا لازم ہے؟
ما يجب عليه من الهدي إذا جمع بينهما فأحصر
حدیث نمبر: 13242
١٣٢٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم مثله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے اسی کے مثل منقول ہے۔